بھارت میں اقلیتوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا، نڈیلیکا منڈیلا

0
90

واشنگٹن(پاکستان نیوز) نیلسن منڈیلا کی پوتی نڈیلیکا منڈیلا نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اسلاموفوبیا کا بڑھتا رحجان خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، بھارت میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اقلیتوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، اگر یہی روش جاری رہی تو وہاں نفرت کا آتش فشاں پھٹ کر سب کو بہا کر لے جائیگا، ہندوستان کی قیادت زیادہ تر فرقہ وارانہ، آمرانہ یا عدم برداشت کے اصولوں پر چل رہی ہے۔ لوگوں کی شہریت چھیننے اور ہجوم کے پُرتشدد واقعات نے خوف و ہراس پیدا کر رکھا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here