نیویارک پرائمری انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری

0
297

نیویارک (پاکستان نیوز) پرائمری الیکشن کے نتائج کا اعلان کر دیا گیاہے جس کے مطابق کانگریس سیٹ پر امیدوار نکولس جے لالوٹا نے47.16 فیصد 12,368 ووٹ حاصل کیے، مشیل بانڈ نے 27.79 فیصد 7,289 ووٹ ، انتھونی ایم فگلیولا نے 25.05 فیصد 6,569 ووٹ ، اینڈریو آر گاربارینو نے 53.72 فیصد 10,425 ووٹ، رابرٹ کارنیسیلی نے 37.63 فیصد 7,302 ووٹ، مائیک ریکبرانڈ نے 8.65 فیصد 1,679 ووٹ ، رابرٹ پی زیمرمین نے 35.75 فیصد 9,482 ووٹ، جون کیمن نے 25.96 فیصد 6,884 ووٹ، جوشوا الیگزینڈر لافازان نے 19.97 فیصد 5,296، میلانیا ڈی آریگو نے 15.83فیصد 4,197، ایمارسول نے2.49 فیصد661 ، لورا اے گلن نے 63.08 فیصد12,432، کیری سولاجز نے 24.41 فیصد 4,811، کیتھ ایم کاربیٹ نے 11.01 فیصد ، 2,169 ووٹ، مزیب الحق نے 1.51 فیصد297 ، مونیکا آر مارٹنیز نے 65.76 فیصد 4,124 ووٹ ، فلپ آر راموس نے 34.24 فیصد2,147 ووٹ، انا ایم کپلن نے 85.65 فیصد 10,979 جبکہ امیدوار جیریمی ایم جوزف نے 14.35 فیصد 1,840 ووٹ حاصل کر کے کامیابی سمیٹی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here