جوبائیڈن انتظامیہ کا شرح سود میں اضافہ

0
71

واشنگٹن(پاکستان نیوز) کرسمس کے موقع پر بھی بائیڈن انتظامیہ نے شرح سود میں اضافہ کردیا۔ بائیڈن انتظامیہ نے افراط زر پر قابو پانے کے نام پر سال کے اختتام سے پہلے ہی شرح سود مزید اعشاریہ پانچ فیصد بڑھا دی ہے۔ اس کے علاوہ آئندہ سال شرح سود میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ شرح سود میں اضافے سے امریکا میں گھروں، گاڑیوں اور دیگر اشیا سود پر لینے والے شہریوں کو اضافی رقم دینا پڑے گی۔ افراط زر پر قابو پانے کے نام پر بڑھائی گئی شرح سود سے معاشی مسائل مزید بڑھ جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here