غیرقانونی تارکین کیلئے عام معافی غیرمناسب قرار

0
142

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکیوں کی اکثریت نے غیرقانونی تارکین کے لیے ممکنہ عامی معافی کو مسئلے کومزید گمبھیر بنانے کے مترادف قرار دیا ہے ، سروے کے دوران 46 فیصد امریکیوں نے رائے دی کہ عام معافی کسی بھی طور پر غیرقانونی تارکین کے مسئلے کا حل نہیں ہے ، اس اقدام سے امریکہ میں غیرقانونی تارکین کا سیلاب اُمڈ آئے گا جس کو روکنا حکومت کے بس میں نہیں رہے گا، سروے کے دوران 23 فیصد افراد نے عامی معافی کو غیرقانونی تارکین کے مسئلے کے حل میں مفید قرار دیا جبکہ 20 فیصد تارکین نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ، اس وقت امریکہ میں 12 ملین کے قریب افراد غیرقانونی رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here