باحجاب مسلم خواتین کو تعصب پسندوںسے محفوظ بنانے کیلئے ہیومن رائٹس کمیشن سرگرم

0
121

نیویارک(پاکستان نیوز)امریکہ میں مقیم مسلم خواتین کو باحجاب ہونے پر ملازمت اور عوامی مقامات پر ہمیشہ ہی نفرت اور توہین آمیز رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب ہیومن رائٹس نیویارک کمیشن نے مسلم خواتین سے اپیل کی ہے کہ ان کو باحجاب ہونے پر کسی بھی قسم کی شکایت پر فوری ہم سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کو عمل میں لایا جا سکے ، ہیومن رائٹس کمیشن سے رابطے کے لیے فون نمبر 718-722-3131 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here