روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا

0
98

ماسکو(پاکستان نیوز) روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا،برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس نے بحری بم یا تارپیڈو پوسائیڈن تیار کرلیا جو فائرہونے کے بعد سونامی پیدا کرکے پورے برطانیہ کو سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ روس نے یہ بم نیٹو ممالک کے خلاف کارروائی کے لیے تیار کیا ہے،ہر روسی آبدوز ایسے 6جوہری تارپیڈوز لے جا سکتی ہے، یہ بحری بم بڑے ساحلی شہروں کو مکمل طورپرتباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here