نافیہ اکرام پر حملہ آورکی گرفتاری کیلئے انعامی رقم 50 ہزار ڈالرمقرر

0
141

نیویارک (پاکستان نیوز)ایلمونٹ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی پاکستانی نژاد لڑکی نافیہ اکرام کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے انعامی رقم کو بڑھا کر 50ہزار ڈالر کر دیا ہے، تیزاب گردی کا واقعہ مارچ 2021 کے دوران پیش آیا، لیکن واقعہ کے ملزمان کو تاحال حراست میں نہیں لیا جا سکا ہے، متاثرہ لڑکی کو طبی اخراجات کی مد میں GoFundMe تنظیم سے 572,000 ڈالر سے زیادہ کا عطیہ ملا ہے، نافیہ اکرام کا چہرہ بری طرح جھلس گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here