کراچی دنیا کا آلودہ ترین شہرلاہور کا نواں نمبر

0
39

لاہور(پاکستان نیوز) پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی حب کراچی 313ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر رہا ۔ چین کا ووہان دوسرا آلودہ ترین شہر ہے، جس کا اے کیو آئی 190ہے، جبکہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر بھارتی شہر کولکتہ 188 اے کیو آئی کے ساتھ موجود رہا ۔رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا کا اے کیو آئی 187رہا ، جس کے بعد یہ چوتھا آلودہ ترین شہر بن گیا ۔اسی طرح بھارتی شہر دہلی 178ایکیو آئی کے ساتھ پانچویں اور پاکستان کا شہر لاہور 170 ایکیوآئی کے ساتھ آلودہ ترین شہروں میں نویں نمبر پر رہا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here