کیلیفورنیا میں 7.1شدت کاآفٹر شاک،عمارتیں لرز گئیں

0
708

کیلیفورنیا (پاکستان نیوز) کیلیفورنیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے‘ ریکٹر سکیل پر آفٹر شاک کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی جس سے عمارتیں لرز گئیں۔ جولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈ ہوئی، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ، سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا،زلزلے سے بچنے کیلئے خاتون نیوز اینکر ڈیسک کے نیچے چھپ گئیں،سی بی ایس کی خاتون نیوز اینکر سارا ڈونچی ساتھی اینکر کے ساتھ براہ راست نیوز بلیٹن کر رہی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here