عدالت نے ڈرگ پرائس کے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی مسترد کر دی

0
146

واشنگٹن ڈی سی ( پاکستان نیوز ) عدالت نے صدر ٹرمپ کی ڈرگ پرائس پالیسی مسترد کر دی۔ وفاقی عدالت کے جج نے ڈرگ کمپنیوں کے حق میں فیصلہ دیا اور ٹرمپ انتظامیہ کی اس پالیسی کا نفاذ روک دیا ہے جس کے مطابق ڈرگ مینوفکچررز پر لازم تھا کہ وہ ٹی وی اشتہارات میں پرائس لسٹ جاری کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here