بھارتی ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم لہرایا گیا

0
67

نئی دہلی(پاکستان نیوز) بھارتی ویب سائٹ انڈین گزیٹ ہیک کر کے پاکستانی فلم ڈھائی چال کا نام اور پاکستانی پرچم ویب سائٹ پر نمایاں کر دیا گیا، پاکستانی فلم ڈھائی چال بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے گرد گھومتی ہے جسے پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 3 مارچ 2016ء کو گرفتار کیا تھا،فلم دیکھنے کیلئے عوام بالخصوص نوجوان بڑی تعداد میں سینما گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here