ایک ہفتہ جلدی لاک ڈاﺅن کرتا تو36ہزار زندگیاں بچ سکتی تھیں:نیویارک ٹائمز

0
163

واشنگٹن(پاکستان نیوز)نیویارک ٹائمز کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کے اندازوں کے مطابق اگر امریکہ سماجی دوری کے اقدامات جلد نافذ کردیتا تو ہزاروں جانیں بچ سکتی تھیں۔ماہرین نے کہا ہے کہ مارچ کے نصف میں نافذ کئے جانے والی حفاظتی اقدامات اگر ہفتہ قبل کئے جاتے تو36000کم لوگ مرتے۔محققین کے اندازے کے مطابق اگر امریکہ یکم مارچ کو لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے سماجی دوری نافذ کردیتا تو ملک میں ہونے والی زیادہ تر ہلاکتوں(83فیصد)سے بچا جاسکتا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here