امریکہ میں کورونا کے سب سے زیادہ کیس ایک اعزاز: ٹرمپ

0
190

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا کے سب سے زیادہ کیس ’ایک اعزاز کی علامت‘ ہیں۔امریکی صدر نے وائٹ ہاو¿س میں کہا میں ایک خاص اعتبار سے اس کو اچھی چیز سمجھتا ہوں کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہماری ٹیسٹنگ زیادہ بہتر ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ ٹیسٹنگ اور اس تمام کام کو ایک زبردست خراج تحسین ہے ، جو بہت سارے پیشہ ور افراد نے انجام دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here