بحریہ کا دوران پرواز تیز رفتار بغیر پائلٹ طیارے کو تباہ کرنے کا تجربہ

0
133

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکی بحریہ نے دوران پرواز تیز رفتار بغیر پائلٹ طیارے کو لیزر سے تباہ کرنے کا تجربہ کیا ہے، بحریہ کے جہاز کے ذریعے یہ تجربہ بحر اوقیانوس میں کیا گیا ہے جس میں ایک ایمفی بیئس ٹرانسپورٹ جہاز پر سالڈ اسٹیٹ لیزر لگائی گئی تھی۔ اسے ہتھیار کو لیزرویپن سسٹم ڈیمانسٹریٹر کا نام دیا گیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here