ارکان کانگریس کا بغیر اجازت خفیہ دورہ کابل؛ واشنگٹن میں ہنگامہ آرائی

0
148

واشنگٹن (پاکستان نیوز)امریکہ کے دو ہائوس ممبر ز نے سیٹھ مولٹن ڈی ماس اور پیٹر مائیجرنے انکشاف کیا ہے کہ جوبائیڈن کی جانب سے امریکیوں کے کابل سے انخلا کو 31اگست تک مکمل کرنے کے اعلان کے بعد ہم نے خفیہ طور پر کابل ائیر پورٹ کا دورہ کیا تاکہ انتظامات کا جائزہ لے سکیں جب ہم ائیر پورٹ پر پہنچے تو امریکہ کے اہلکار لوگوں کو برُے طریقے سے گھیرے ہوئے تھے ، اس موقع پر ہمیں احساس ہوا کہ بائیڈن حکومت نے کابل سے اپنے شہریوں اور افواج کے انخلا میں بہت دیر کر دی ہے ، یہ اقدامات بہت پہلے مکمل کیے جانے چاہئے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے کابل ائیر پورٹ کے دورے کو خفیہ رکھا تھا جس کا مقصد وہاں موجود لوگوں کو کسی بھی قسم کی تکلیف سے دور رکھنا تھا کیونکہ لوگ پہلے کم جگہ کی وجہ سے آپس میں گتھم گتھا تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here