بائیڈن نے 50 ہزار غیر قانونی تارکین کو بغیر عدالتی کارروائی رہا کر دیا

0
68

نیویارک (پاکستان نیوز) بائیڈن حکومت نے عدالتی تاریخوں اور احکامات کا انتظار کیے بغیر 50ہزار کے قریب غیر قانونی تارکین کو آزاد کر دیا ہے ، امیگریشن حکام کے مطابق ان کو پچاس ہزار لوگوں کے متعلق کوئی علم نہیں ہے کہ ان میں سے کتنے لوگ مجرمانہ کارروائیوں میں شامل رہے ، کتنے کرونا وائرس کا شکار ہیں اور کتنے ملک بدر کے بعد دوبارہ امریکہ لوٹے ہیں ،حکومت کو اس سلسلے میں امیگریشن حکام کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا ، امیگریشن حکام کے مطابق جوبائیڈن کے صدر بننے کے بعد سے اب تک میکسیکو کی سرحد سے 10 لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین امریکہ میں داخل ہو چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here