ٹرمپ دور میں خارج ہونیوالے رفیوجی کیسزکی دوبارہ سنوائی کے قوی امکانات

0
99

نیویارک (پاکستان نیوز)ٹرمپ دور حکومت میں مسترد کی گئی 60 ہزار سے زائد اسائلم درخواستوں کی دوبارہ منظوری کا امکان پیدا ہو گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق ٹرمپ دور حکومت میں ”نو بلینک سپیس” پالیسی کے تحت مسترد کی گئی اسائلم درخواستوں کو دوبارہ منظور کیا جاتا ہے ، معروف اخبار گارجین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امیگریشن اٹارنیز نے 2019 میں شکایات درج کرائی تھیں کہ اسائلم کے لیے دائر درخواستوں کو معمولی اور غیر متعلقہ غلطیوں کی وجہ سے مسترد کیا جانا افسوسناک ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here