21فروری کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

0
105

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ میں بھارتی مسلمانوں ، سکھوں اور کشمیری کمیونٹی کے زیر اہتمام 21 فروری کو نیویارک ففتھ ایونیو میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا جائے گا، مظاہرین بھارت میں مسلمان خواتین اور اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کریں گے ، مظاہرین بھارتی حکام سے مطالبہ کریں گے کہ وہ تمام کمیونٹیز کے ساتھ بنیادی حقوق کی فراہمی میں مساوی رویہ اختیار کریں ، مزید معلومات کے لیے علی مرزا نے فون نمبر 516-457-5839 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here