پاکستانی نژاد حسن ناصر کا ورجینیا ڈسٹرکٹ 11 سے کانگریس کا الیکشن لڑنیکا اعلان

0
136

نیویارک (پاکستان نیوز) پاکستانی امریکن حسن ناصر نے ورجینیا ڈسٹرکٹ 11 سے ڈیموکریٹ پارٹی سے کانگریس کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، حسن ناصر امریکی فوج میں کرنل کے عھدے پر فائز تھے جہاں سے مستعفی ہوگئے، ماہر قانون بھی ہیں، امریکی فوج ریزرو میں شامل ھیں، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے حسن ناصر کے پرتپاک استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ اتوار دوپہر ایک بجے ہالی ڈے ان سپرنگ فیلڈ ورجینیا میں حسن ناصر کے اعزاز میں میٹ اینڈ گریٹ ایونٹ کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں علاقہ کے تمام پاکستانیوں اور دیگر دوستوں سے شرکت کی درخواست ہے، مذید معلومات کے لئے نور ماجد لورٹن کے روح رواں حاجی محمد رمضان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here