عرب ممالک بھارتی مظالم کیخلاف متحرک

0
175

دبئی(پاکستان نیوز)عرب دنیا”بھارت کے اسلاموفوبیا“ کے اثرات روکنے کیلئے متحرک ہوگئی،میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارئیے میں لکھا ہے کہ تارکین وطن میں بھارتی میڈیا عرب دنیا میں نفرت پھیلا رہے ہیں۔بھارتی میڈیا ”اسلاموفوبیا“ نشریات پر پابندی لگ سکتی ہے۔ریپبلک ٹی وی، زی نیوز، انڈیا ٹی وی،آج تک، اے بی پی، ٹائمزناﺅ کےخلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔بھارتی میڈیا مسلمانوں کےخلاف نفرت عرب دنیا میں تارکین وطن میں بھی پھیلا رہا ہے، بھارتی میڈیا مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے خبروں کو توڑ مروڑ کر بیان کرتے ہیں، اخبار نے متنبہ کیا کہ عرب امارات میں مقیم افراد کو بھارتی میڈیا کے نفرت انگیز پیغامات شیئر کرنے سے باز رہنا چاہئے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here