اوورسیزپاکستانیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

0
44

اسلام آباد(پاکستان نیوز) نگران حکومت نے 11 ممالک کیساتھ دہشتگردی اور سنگین وارداتوں کے ملزمان کیخلاف قانونی معاونت کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے حوالے سے وفاقی کابینہ نے 11 ممالک کیساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بدنام کرنے میں ملوث بیرون ملک مقیم افراد کیخلاف بھی اسی بنیاد پر کارروائی ہوگی۔ امریکہ، برطانیہ اور روس کو مطلوب پاکستانی ملزمان کیخلاف قانونی تعاون کی منظوری دیدی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here