T20 ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

0
47

نیویارک (پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹکٹوںکی آن لائن فروخت کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے ، شائقین آئی سی سی ورلڈ کپ کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروا کر امریکہ میں کرکٹ ورلڈ کپ کا مزہ لے سکتے ہیں ، سات فروری تک جو جو لوگ رجسٹرڈ کروالیں گے ،قرعہ اندازی کے ذریعہ نام نکالے جائیں گے اور جن کے نام نکلیں گے ، وہ ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here