سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نے رعایتی سہولیات میں مزید توسیع کر دی

0
156

نیویارک (پاکستان نیوز) یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نے کرونا کے حوالے سے تارکین کے لیے رعایتوں میں مزید توسیع کر دی ہے، اب تارکین امریکی شہریت، امیگریشن سروسز ، درخواست گزاروں کی مدد کے لیے سروسز سے پرانے طریقہ کار کے تحت ہی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ، ادارے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ 2020 سے 25 جولائی 2022 کے درمیان درخواستوں کو توسیع کے تحت کارروائی کے عمل میں لایا جائے گا، اس کے ساتھ فارم Iـ290B، نوٹس آف اپیل یا موشن، یا فارم Nـ336، نیچرلائزیشن پروسیڈنگز میں فیصلے پر سماعت کی درخواست پر غور کیا جائے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here