روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوںکو نکالنے کا فیصلہ

0
94

ماسکو (پاکستان نیوز) روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن کا دعوی ہے کہ انہیں دھوکا دہی کے ذریعے لڑنے کے لیے آمادہ کیا گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے دورہ روس کے دوران صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here