گلوبل ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑی عمر اکمل کو کرپشن کی پیشکش کا انکشاف

0
192

اوٹاوا:

گلوبل ٹی 20 کینیڈا لیگ میں پاکستانی کھلاڑی عمر اکمل کو کرپشن کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے۔

کینیڈا میں کھیلے جانے والی گلوبل ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑی عمر اکمل کو کرپشن کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے تاہم عمر اکمل آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو پیشکش سے آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گلوبل لیگ سے وابستہ ایک سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر نے عمر اکمل کو پیشکش کی تھی جب کہ آئی سی سی نے پلیئرز کو پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کہ ایک بھارتی بکی بھی لیگ میں سرگرم ہے، پاکستانی کرکٹر نے گلوبل ٹی ٹونٹی میں پیشکش سے منتظمین کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here