تاپسی پنوں نئی کوئین قرار دیئے جانے پر کنگنا رناوت سے ڈر گئیں؟

0
170

بئی:

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں کا شماران اداکاراؤں میں ہوتا ہے جوہر موضوع پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں تاہم ان کے حال ہی میں کنگنا رناوت سے متعلق دئیے گئے بیان نے ان کے مداحوں کو چونکادیا۔

اداکارہ تاپسی پنوں نے پچھلے کچھ عرصے میں اپنے کام سے خود کو منوایا ہے ان کے کام کی بدولت ان کے مداحوں نے ان کا موازنہ بالی ووڈ میں کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ کنگنارناوت سے کرتے ہوئے انہیں بالی ووڈ کی نئی کوئین قرار دے دیا۔

تاہم اداکارہ تاپسی پنوں نے فوراً ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، ارے ایسا مت بولیں، کوئین ان کو(کنگنارناوت کو) ہی رہنے دیں، نہیں تو پھر کاپی کہلاؤں گی، میں ایک اداکارہ ہی ٹھیک ہوں بس آپ لوگ ایسے ہی میراساتھ دیتے رہیں۔ شکریہ۔

 

اس خبرکوبھی پڑھیں: کنگنا کی ’سستی کاپی‘ قراردئیے جانے پرتاپسی پنوں کا جواب

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل کنگنا رناوت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here