ٹرمپ کے جیتنے سے پاکستانی حالات زیادہ نہیں بدلیں گے، ساجد تارڑ

0
16

اسلام آباد(پاکستان نیوز) امریکہ میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے جیتنے سے پاکستان کے حالات زیادہ نہیں بدلیں گے،روس اور چین امریکا کی کمزور خارجہ پالیسی کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ساجد تارڑ نے دعوی کیا ہے کہ اس بار ڈونلڈ ٹرمپ الیکٹورل کالج کیساتھ پاپولر ووٹ بھی حاصل کریں گے ،ان کے جیتنے سے پاکستان کے حالات پر کوئی زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here