منہاٹن کا شہری کورونا ویکسین لگنے کے فوری بعد چل بسا

0
128

نیویارک (پاکستان نیوز)منہاٹن کا شہری کورونا ویکسین لگتے ہی جان کی بازی ہار گیا ، تفصیلات کے مطابق منہاٹن کے جاویٹس سینٹر میں کورونا کا مریض ویکسین لگنے کے فوری بعد زندگی کی بازی ہار گیا ، ڈاکٹروں کے مطابق ابھی یہ بات مصدقہ طور پر نہیں کہی جا سکتی ہے کہ مریض کی موت ویکسین کے ری ایکشن کی وجہ سے ہوئی ہے ۔70 سالہ شخص ویکسین لگنے کے بعد سینٹر سے باہر نکلا تو اچانک زمین پر گر پڑا ، ہسپتال میں لایا گیا تو وہ موت کے منہ میں جا چکا تھا ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here