نیویارک :بے روزگاری 18 فیصد ہوگئی

0
116

 

نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک میں مئی کے دوران بے روز گاری کی شرح 15.8فیصد سے بڑھ کر 18.3فیصد تک پہنچ گئی ہے ، نیویارک سٹی کمپٹرولر سکاٹ ایم سٹرنگر نے بتایا کہ صرف ایک ماہ کے دوران نیویارک میںبے روزگاری کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، کرونا لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ملازمین کی اکثریت نوکریاںچھوڑ کر گھروںمیںبیٹھنے پر مجبور ہے جبکہ بہت کم تعداد میںایسے ملازمین ہیں جوکہ گھروںمیںبیٹھ کر کام کر رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ کچھ ادارے اپنے ملازمین کو چھٹیوںکے باوجود تنخواہیںبھی ادا کر رہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here