چودھری امتیاز حسین کے بیٹے احسن امتیاز کا چالیسواں6جون کو ہوگا

0
171

 

ختم شریف بروز ہفتہ شام 6بجے zoomپر براہ راست دلوایا جائے گا،فاتحہ خوانی کی اپیل

نیویارک (پاکستان نیوز) چودھری امتیاز حسین صاحب کے صاحبزادے مرحوم احسن امتیاز کے چالیسویں کا ختم شریف 6جون بروز ہفتہ شام 6بجے zoomپر براہ راست دلوایا جائے گا ، دوست ،احباب سے فاتحہ خوانی کی اپیل ہے ، نعت خواں ڈاکٹر کاشف صاحب خصوصی طور پر شرکت کریں گے ، Zoom کی ID 832-518-9735 جبکہ password:1YmjPs پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here