لگثری گاڑیاں چوری کرنیوالے مسلم گینگ پر فرد جرم عائد

0
11

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک ، نیوجرسی اور دیگر علاقوں سے لکثرری گاڑیاں چوری کر کے دیگر ممالک کو سمگل کرنے کے الزام میں 8افراد پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ، مجرموں میں احمد فرینک،آقا مہندی، شاقون وائٹ ، آقا کینڈز، نیتن بریس ویل، ضمیر رائٹ، ابن بیلامے ، خیری لارنس اور محمد بوہیری شامل ہیں ، بریزن پر شہریوں کو زیادہ منافع کے لیے اُکسانے اور چوری کی گاڑیوں سے زیادہ پیسہ بنانے کے الزام پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ، اس حوالے سے اٹارنی سلینجر نے کہا کہ مجرموں کا سراغ لگا کر ان پر فرد جرم عائد کرنا سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے ، سیکیورٹی فورسز نے نومبر 2021میں گاڑیوں کی چوری کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کیا تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here