منیب اور ایمن کے گھر ننھی پری کی آمد

0
161

کراچی:

معروف اداکار منیب بٹ اور ایمن خان  کےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر آج صبح بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا اعلان خود منیب بٹ نے انسٹا گرام پر اسٹوری کے ذریعے کیا۔ اداکار نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جذبات کا اظہار کرنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ الحمد اللہ  پاک نے مجھے انتہائی قیمتی تحفے سے نوازا ہے۔

 

منیب بٹ نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ اللہ کی رحمت میری بیٹی ’امل منیب‘ اب میری گود میں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here