قائد اعظم حسینی تھے!!!

0
111
کوثر جاوید
کوثر جاوید

قائد اعظم سے عمران خاں تک بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح سے کسی نے پوچھا کہ آپ سنی ھیں یا شیعہ ھیں تو جواب ملا دنیا میں دو ھی گروپ ھیں ایک حسینی اور دوسرا یزیدی تو میں حسینی ھوں آپ اتنے بڑے لیڈر کا جواب سنیں ایک لائن میں دریا بند کردیا اس جواب میں کئی دینی اور دنیاوی اور سیاسی پھلو شامل ھیں حضرت امام حسین علیہ سلام اور جانثار رفقاہ کی کربلا میں قربانیوں کی وجہ سے آج اسلام زندہ ھے جس طرح یزید لعنتی نے پابندیاں عائد کیں تاریخ کو مسخ کردیا حضرت امام حسین نے حق و باطل کا فرق بتایا اعمال نماز قرآن پاک اور قربانی بھلائی صبر و اسقامت کا کا سبق دیا اس وقت بھی یزید لعنتی کے ساتھ اٹھارہ ھزار سو کالڈمسلمان عالم موجود تھے جنھوں نے حق کی بجائے باطل کا ساتھ دیا آج موجودہ پاکستان میں جو صورت حال ھے یزیدی دور کی یاد تازہ کررھی ھے ھماری سیاسی اور فوجی رھنما اخلاقی سیاسی طور پر اس قدر گر چکے ھیں اپنی طاقت اور اقتدار پر قابض رھنے کے لیے ھر طرح کے جرائم فرما رھے ھیں فرعون نمرود شداد کے انجام کو بھول ھی چکے تازہ ترین نشان عبرت سکندر مرزا ایوب خاں ضیاالحق اور جنرل مشرف کے انجام سے کچھ سبق نھیں سیکھ رھے پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ھے کرپشن فرعونیت اور اقتدار کی حوس کی وجہ سے کیا کیا انجام ھویے قائد اعظم کے اللہ پاک پاکستان کو عمران خاں کی شکل میں ایسا رھنما دیا جو پاکستانی قوم اور مسلمانوں کا سربلند کرنے میں مصروف ھوگیا ساڑھے تین سال کی حکومت جس میں دو سال کرونا کے بھی شامل ھیں پاکستانیوں کی زندگیاں بدلنے کا آغاز ھوا ھی چاھتا تھا ھمارے چند کرپٹ فوجیوں اور کرپٹ سیاست دانوں ایک آنکھ نہ بھایا دشمنوں سے مل کر درمیان میں ھی عمران خاں کی حکومت ختم کر دی لیکن پاکستانی قوم کی سوچ بدلنے میں کامیاب ھوگیا تمام تر ظلم بر بریت اور قتل غارت پی ٹی آئی کے ھزاروں سیاسی کارکنوں اور رھنماں کو جھوٹے مقدمات میں جیلوں میں ڈالا عمران خاں سے اتنے خوفزدہ ھیں کہ دو سو جھوٹے کیسز ڈال کر تین سالوں ناجائز جیل میں رکھا ھوا ھے اس کے ساتھ اس کی باپردہ اھلیہ بشرا بی بی کو ناجائز جیل میں رکھا ھوا ھے موجودہ ستائئسویں ترمیم جیسے کالے کرتوتوں سے توجہ ھٹانے کے لیے بشرا بی بی کے بارے انتھائی نازیبا آرٹیکل چھپوا دیا جو الٹا پڑ گیا اس کے علاوہ یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفی کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک ، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سینکڑوں کیسسز، سینکڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال .. ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، فروری کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ، قتل عام ، اغوا گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، غنڈہ گردی و پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ،تاحیات استثنی اور 90 فیصد میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کے تجربے سب خاک میں ملا دئیے۔الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے کپتان جیل سے بیٹھ کر بھی مستری نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔اور قوم کو سنا رہا ہے ۔حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب قائد اعظم و علامہ اقبال نے دیکھاعمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔لکھ مرخ نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔”و تعز من تشا و تذل من تشا” جس طرح پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم زندہ ہیں اسی طرح عمران خان بھی تاریخ رقم کرگیا آج کے یزید ہمیشہ کے لیے نشان عبرت بننے والے ہیں اور حسینی ہمیشہ زندہ ہیں اور زندہ رھیں گے۔
٭٭٭

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here