پاکستان کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا ؛ الجزیرہ چینل صہونیت کا حامی قرار

0
2

تجزیہ ،رانا رمضان
ایک مسلم نے دہشت گرد کو قابو کرکے سینکڑوں یہودیوں کی جانیں بچائیں، سڈنی میں دہشت گرد پر قابو پانے کیلئے ایک شامی نژاد مسلم نے دہشت گرد بھارتی مسلم کے خلاف اپنی جان خطرے میں ڈال کر یہودی عبادت گاروں کی مزید جانوں کو بچایا ھے، جو بھارتی اور اسرائیلی حکمرانوں کے پروپیگنڈے کے لیے لعنتوں کا باعث بنا ھے جنہوں نے اس گھناؤنے عمل میں پاکستان کو گھسٹینے کی ناکام کوشش کی تھی، جب انہیں پتہ چلا کہ دھشت گرد بھارتی نژاد ھے، جن کو ایک شامی مسلم نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر یہودی عبادت کاروں کو بچایا ھے، ورنہ نہ جانے کتنے مزید معصوم اور بے گناہ لوگ مارے جاتے جس پر بے غیرت اور بے حس بھارتی اور اسرائیلی حکومتوں کو پاکستان سے معافی مانگنا ہوگی تاہم انسان دشمن اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا اور پیاسا مار رہا ھے، اسی طرح بھارت میں مسلمانوں کی عزت و آبرو لُٹ رہی ھے کہ جن کے وزیر اور مشیر مسلم خواتین کے حجاب کھینچ کر رسوا کر رہے ہیں جس پر بھارتی نام نہاد مسلم قیادتیں بے بس نظر آرہی ہیں، جبکہ بیس سے پچیس کروڑ مسلمان چاہیں تو کل بھارتی حکمرانوں کو ناکوں چنے چبا سکتے ہیں، چونکہ بھارتی مسلمانوں کے پاس بے ضمیر اور سودے باز قیادت ھے، جس کی وجہ سے آج بھارت کے مسلمانوں کی عزتیں خطرے میں ہیں، ایسے موقع پر الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹنگ قابل مذمت ھے، جس نے سڈنی کی دھشت گردی پاکستان کے گلے ڈالنے کی کوشش کی ہے، جس کا چہرہ بڑا گھناؤنا ثابت ہوا ہے، جو اندر سے اسرائیل کا حامی نظر آتا ہے، جس کی رپورٹنگ ہمیشہ پاکستان کے خلاف ہوتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here