اسلام آباد:
پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کا مفاہمتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
حکومت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن کودینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نے تنویر حسین کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی جس کے بعد 28 نومبر کوان کا چئیرمین منتخب ہونے کاامکان ہے۔