پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

0
178

اسلام آباد:

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2020 کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا۔

دنیا بھر میں سال2020 کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا اور چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں گرہن کا آغاز کل 10اور 11جنوری کی درمیانی رات 10 بج کر 8 منٹ پر ہو گا، جو 11 جنوری کو رات 1 بج کر 10 منٹ پر عروج پر ہو گا ،11 جنوری کی صبح 2 بج کر 12منٹ پر چاند گرہن ختم ہو گا۔

واضح رہے کہ 2020 میں سورج و چاند کو 6 مرتبہ گرہن لگیں گے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here