شیخ رشید کی آر آئی سی اسپتال میں انجیو گرافی، شریان میں کلاٹ

0
354

راولپنڈی:  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی)اسپتال میں انجیو گرافی کر دی گئی۔

وفاقی وزیر رہائش گاہ پر حلقہ عوام کے مسائل سننے میں مصروف تھے کہ سینے میں تکلیف پر پہلے ہولی فیملی اسپتال اور بعد میں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں دو بار ای سی جی کی گئی جس کے بعدانجیوگرافی ہوئی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here