4ملین ڈالر کا فراڈ ، بھارتی نژاد میاں بیوی گرفتار، 9 سال قید متوقع

0
43

نیویارک (پاکستان نیوز)امریکی شہر میں ڈی ایچ اے کی رہائشی اسکیم کے نام پر 4 ملین ڈالر کے فراڈ کیس میں بھارتی نژاد میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 5 سے 9 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here