شوکت خانم سلور جوبلی فنڈریزنگ گالا ڈنر 13مارچ کو ہوگا

0
498

گلوکار فرحان سعید اور مایہ علی خصوصی پرفارمنس دیں گے،ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ بھی کی جا سکتی ہے

نیویارک (پاکستان نیوز) شوکت خانم سلور جوبلی فنڈریزنگ گالا ڈنر 13مارچ 2020کو شام 7بجے منعقد کیا جائے گا ، پروگرام فلشنگ میڈوز پارک نیویارک میں منعقد ہوگا ، گلوکار فرحان سعید اور مایہ علی خصوصی پرفارمنس دیں گے ، ٹکٹوںکی خریداری کے لیے ڈاکٹر آصف رحمن سے فون نمبر (516) 532-1447، آصف خان سے فون نمبر (917)916-7417پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ، اکرم مرزا سے فون نمبر (516)551-1587، علی راشد سے فون نمبر (646)981-3829اور عمر سے فون نمبر (631)559-4766پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here