سوشل میڈیاپر نئی حکومتی پابندیوں کیخلاف نیشنل پریس کلب میں اکٹھ

0
174

پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ناصر زیدی ، حارث خلیق نے حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا

اسلام آباد(پاکستان نیوز) پاکستان میں سوشل میڈیا آرگنائزیشن پر ممکنہ پابندیوں کے متعلق نئے قانون کے نفاذ کیخلاف نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس، پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ناصر زیدی، انسانی حقوق کمشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل حارث خلیق، سینئر صحافی ایم ضیاالدین، حامد میر ، آر آئی یو جے کے صدر عامر سجاد سید، جنرل سیکرٹری آصف بھٹی اور صدف خان خطاب کرتے ہوئے حکومتی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here