کشمیری خاتون جوبائیڈن کی وائٹ ہاﺅس آفس ٹیم میں شامل

0
88

 

واشگنٹن (پاکستان نیوز) کشمیری خاتون نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی وائٹ ہاﺅس آفس ٹیم میں شامل ہو گئی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والی عائشہ شاہ کو وائٹ ہاﺅس ڈیجیٹل سٹرٹیجی ٹیم کا منیجر منتخب کیا گیا ہے ، اس سے قبل عائشہ شاہ جان ایف کینڈی سینٹر برائے پر فارمنگ آرٹس میں اسسٹنٹ منیجر کی حیثیت سے کام کر چکی ہیں ، وہ ڈیجیٹل حکمت عملی کے بارے میں وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here