نیویارک میئر نے شریف سلیمان کو فنانس کمشنر تعینات کر دیا

0
102

 

نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک کے میئر ڈی بلاسیو نے شریف سلیمان کو نیویارک کا فنانس کمشنر تعینات کر دیا ہے ، شریف سلیمان سٹیٹن آئی لینڈ کے رہائشی ہیں اور اس وقت چیف آف سٹاف آفس فار ڈپٹی میئر آپریشن میں خدمات انجام دے رہے ہیں ، شریف سلیمان عرصہ دراز سے نیویارک میں مقیم ہیں ، ان کے والدین 45 سالہ قبل مصر سے امریکہ منتقل ہوئے تھے ، سلیمان 20 سال سے زائد تک پبلک سروس میں خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here