اسلامک ایجوکیشن سنٹر حسینی میں عظیم الشان جشن مولود کعبہ 7 مارچ کو منعقد ہوگا

0
283

 

مولانا بلال کاظمی (انڈیا) جشن میں کلام سنائیں گے اور خطاب کرینگے، مومنین سے شرکت کی درخواست

شکاگو(پاکستان نیوز) اسلامک ایجوکیشن سنٹر حسینی گلینڈل ہائٹس میں عظیم الشان جشن مولود کعبہ بسلسلہ ولادت حضرت علیؑ 7 مارچ بروز ہفتہ 13 رجب المرجب شب بوقت 7:30 بجے شب منعقد ہوگا۔ جس میں انڈیا سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر و خطیب بلال کاظمی خطاب فرمائینگے۔ اس کے علاوہ کرار حیدر اور ابیر رضوی قصیدہ و منقبت پڑھیں گے۔ جشن مولود کعبہ کمیٹی نے مومنین سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here