روزویلٹ ہوٹل صدر ٹرمپ  یاکسی اور کو نہیں بیچ رہے، زلفی بخاری

0
181

لاہور (پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل صدر ٹرمپ یا کسی اور کو نہیں بیچ رہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہوٹل کا منافع مسلسل کم ہورہاتھا، اب روزویلٹ نقصان کی طرف جارہا تھا اوپر سے کورونا ا?گیا، ڈاو¿ن ٹاو¿ن نیویارک میں ہوٹل زیادہ بن رہے ہیں، مین ہیٹن کا رواج تبدیل ہورہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابقہ حکومتوں نے روزویلٹ پر کئی سال پہلے قرض بھی لیا تھا، یہ قرضہ جے پی مورگن سے لیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here