میر شکیل الرحمن کی اپنے بھائی کے جنازے میں شرکت

0
274

 

کراچی (پاکستا ن نیوز ) اراضی سکینڈل میں گرفتا ر جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان نے بھائی کے جنازے میں شرکت کی ، انھوں نے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کیا اور اپنے بھائی کی تدفین میں شریک ہوئے ، واضح رہے کہ نیب نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حراست میں لے رکھا ہے اور انھوں نے اپنے بھائی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت طلب کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here