نیویارک(پاکستان نیوز) نیویارک میں جرائم کی شرح میں ایک مرتبہ پھراضافہ ریکارڈ کیاگیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق رواں برس اپریل میں جرائم کی شرح میں 30 فیصد اضافہ ہوا ، پانچ بوروز میں جرائم کی شرح 30.4 فیصد بڑھی ہے جس میں چوری کی وارداتیں سب سے زیادہ 26 فیصد رہیں ، اپریل 2020 کے مقابلے میں جرائم کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جوکہ 1155تھی جبکہ روان برس یہ تعداد 855 رہی ۔