ڈاکٹر خالد کو ”سی سی آر بی” بورڈ کا عارضی سربراہ مقرر کر دیا گیا

0
13

نیویارک (پاکستان نیوز)پاکستانی امریکن کمیونٹی کی ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر خالد کو ”سی سی آر بی ” بورڈ کا عارضی سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے ، ڈاکٹر محمد خالد کو نیویارک سٹی کے مئیر کی جانب سے نیویارک پولیس کے بارے کسی بھی قسم کی شکایت پر جوابدہ بنانے والے ادارے سویلین کمپلینٹ ریویو بورڈ (سی سی آر بی )کا چئیرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ اس عہدے پر مقرر ہونے والے نیویارک کی تاریخ کے پہلے پاکستانی امریکن ہیں، اس سے قبل وہ نیویارک پولیس کمشنر بلومبرگ کے دور میں بھی سینیٹ میں اہم خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here