حضرت ابو زین پیر سید محی الدین قادری کاظمی 12 جولائی کو شکاگو پہنچیں گے

0
317

شکاگو ( پاکستان نیوز ) نامور مذہبی روحانی رہنما حضرت ابو زین پیر سید محی الدین قادری کاظمی 12 جولائی کو شکاگو پہنچےں گے۔ ان کی فلائٹ نمبر اے اے 1414 شام ساڑھے 7 بجے اوہارے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل تھری پر اترے گی۔ ایئرپورٹ پر حضرت صاحب کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔ تمام احباب سے استدعا ہے کہ حضرت صاحب کے استقبال کے لئے ایئرپورٹ تشریف لائیں۔ حضرت صاحب کی تشریف آوری کے بعد مردوں کی محفل میلاد اور ختم قادریہ شریف ہو گا۔ یہ تقریب 708 گارلینڈ پی ایل ، ڈیس پلینز الی نائے میں ہو گی۔ مزید معلومات محمد الیاس کھوکھر سے 847-456-8077 پر یا سلیمان کھوکھر سے 847-990-0529 پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here