پی ٹی آئی کے سرگرم کاکارکن چاند اقبال ورجینیا میں انتقال کر گئے،قمر زمان ، مرزا اکرم ،ظفیر چیمہ و دیگر کی تعزیت

0
540

نیویارک (پاکستان نیوز) پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت اور تحریک انصاف کے سرگرم کارکن چاند اقبال المعروف (ڈھوڈی) ورجینیا میں انتقال کر گئے ، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے ، پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیات قمر زمان خان ، مرزا اکرم ، ظفر چیمہ اور ضمیر خان کی جانب سے چان اقبال کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ہے ، عوام سے مرحوم کیلئے دعا کی اپیل ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here