المدنی مسجد کی طرف سے رمضان المبارک کا پروگرام

0
140

 

نیویارک(پاکستان نیوز) المدنی مسجد کے بانی و مہتمم مفتی عبدالرحمن قمر نے اعلان کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے المدنی مسجد بند رہے گی مگر مسجد کی طرف سے رمضان المبارک کی سروسز جاری رہیں گی، ہر جمعة المبارک لائن لائیو 1:30 تا 2:00 بجے دوپہر اور روزانہ افطار کے بعد 9:00 بجے رات سے 9:20 تک خلاصہ تفسیر بیان کی جائےگی، 23 اپریل کی شام چاند کے بارے میٹنگ ہوگی جس میں چاند کے بارے فیصلہ کیا جائےگا، یکم رمضان 24 اپریل یا 25 اپریل کو ہوگی چاند کی روئیت پر فیصلہ ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here